لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 اکتوبر2019ء) دوماہ گزر گئے نہ کرفیو اٹھااور نہ ہی کشمیریوں کی زندگی میں سکھ کا کوئی لمحہ آیابھارتی فورسز کے ظلم و جبر آئے روز بڑھ رہے ہیں جس پر انٹرنیشنل معیار کی تنظیمیں اور میڈیا آرگنائزیشنز اپنی رپورٹس بھی دے رہی ہیں مگر کہیں سے کوئی بھی مسیحا کشمیریوں کی مدد کو آنے کا نام نہیں لیتا۔بچوں کے اغوااور زیادتی کے بعد اب ایک اور تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر آئی کہ بھارتی فورسز کشمیریوں کو قتل کرنے کے بعد اجتماعی قبروں میں دفن کرنے لگی ہیں۔

This post is also available in: English

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *